en-USur-PK
  |  
You are here : About Us  >  Vision Statement
Welcome to the ZindagiTV Website
ZindagiTV.com is the official website for the Zindagi television station.  Zindagi TV and Zindagi TV.com broadcast shows that share the message of Jesus Christ and his free gift of salvation to speakers of Urdu and other South Asian  languages. Our goal is to have open discussions on faith and religious issues based on mutual respect and truthfulness.

We strongly believe in the importance of dialogue and differences of opinion. So, we welcome all viewers to make comments and leave messages on any subjects discussed on the shows on zindagitv.com or Zindagi TV on the Satellite. We hope that you will be honest with your questions regardless of how much they may differ from what we believe because your questions are important to our discussions. Therefore we hope that you share your views by contacting us through phone, email, Facebook and Twitter messages.


 


زندگی ٹی وی کی ویب سایٹ پر خوش آمدید۔

یہ زندگی ٹیلی ویژن اسٹیشن  کی آفیشل  ویب سایٹ ہے۔ زندگی ٹی وی کی شروعات پہلے ویب ٹی وی  اُور بعد ازاں بذریعہ سیٹلائٹ  یکم نومبر ۲۰۱۳ میں ہوچُکی  ہے۔  زندگی ٹی وی یسوع مسیح کاپیغام جو کہ مفت نجات کا تحفہ ہے پر مبنی شوز اردو زبان میں جنوبی ایشیائی مسلمانوں اوردنیا بھر میں اردو بولنے والے مسلمانوں کے لئے نشر کررہا ہے۔ہمارا مقصد ایمان اور مذہبی مسائل پر باہمی احترام اور سچائی پر مبنی آزادانہ بات چیت کرنا ہے۔
ہم   مکالمے اور اختلاف رائے کی اہمیت پر یقین رکھتے ہیں۔لہذا ہم تمام ناظرین کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ وہ اپنے تبصرے اور پیغامات ان موضوعات پر جو ویب سائٹ اور شوز پر ہوں ضرور دیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنے سوالات دیانتداری کے ساتھ کریں گے چاہے وہ ہمارے اعتقاد سے کتنے ہی مختلف  کیوں نہ ہوں۔  آپ کے سوالات ہماری گفتگو کے لئےبہت اہم ہیں۔ اس لئے ہمیں واثق امید ہے کہ  آپ اپنی رائے ہم سے بذریعہ فون، ای میل، فیس بک اور ٹویٹر کے پیغامات کے ذریعے ضرور پہنچائیں گے۔