en-USur-PK
  |  
04

اسرائیل کا خدا رحیم ہے محمد کا نہیں

posted on
اسرائیل کا خدا رحیم ہے محمد کا نہیں

Israel’s God is merciful

Muhammad’s is not

اِسرائیل کا خدُا رحیم ہے محمد کا نہیں

’’اور     داؤد نے سلیمان  سے کہا اے میرے بیٹے میں جو ہوں سو میرے دل میں  تھا کہ خداوند اپنے خدا کے نام کے لئے ایک گھر بناؤں۔ لیکن خداوند کاکلام  اس مضمون کا مجھ  پر اُترا کہ تو نے بہت سے خونریزی کی اور بڑی لڑائیاں لڑیں تجھے میرے نام  کے لئے  گھر بنانا ہو گا  کیونکہ تو نے زمین پر میرے آگے بہت لُہو بہایا ہے۔ دیکھ تجھ سے  ایک بیٹا  پیدا ہو گا۔ وہ صاحب صُلح  ہو گا۔ اور میں اُسے اُس کی چاروں طرف کے سارے دشمنوں  سے صُلح دونگا۔  کہ سلیمان اُس کا نام ہوگا اور امان اور آرام میں اُس کے دنِوں میں اسرائیل کو بخشونگا۔ وہی میرے نام کے لئے  گھر بناویگا۔  وہ میرا بیٹا ہو گا اور میں اُس کا باپ ہونگا۔ اور میں اسرائیل  پر اُس کی سلطنت کا تخت  ابدتک ثابت رکھونگا[1]‘‘۔ 1۔تواریخ 22باب 7سے 10آیت۔

وہ رحیم خدُا۔ جس نے داؤد کو اجازت  دی کہ اُس کے نام کے لئے زمین  پر پتھر اور لکڑی  کا ایک گھر بنائے۔ کیونکہ داؤد  نے خدُا  کے دشمن  کافر  فلسطیوں کے خون کئے تھے۔ وہ رحیم خدا۔ جس نے یوناہ نبی کو کہا تھا  ’’ کیا مجھے لازم نہ تھا کہ میں اتنے بڑے شہر نینوہ  پر جس میں ایک لاکھ بیس ہزار  آدمیوں سے زیادہ  ہیں جواپنے  دہنے  بائیں ہاتھ کے درمیان امتیاز  نہیں کر سکتے اور مویشی بھی بہت ہیں  شفقت نہ کروں‘‘ یوناہ ۴ باب ۱۱ آیت۔ جبکہ یوناہ نبی چاہتا تھا کہ نینوہ کے لوگ خدا کے غضب سے برباد ہو جاویں۔ وہ رحیم  خدا ہے۔ جس نے شرط مقرر کی تھی ۔ کہ اُس کے پاک نام کے لئے گھر وہی  شخص بنائیگا جو صاحب  صُلح ہو گا۔ وہ رحیم  خُدا  کیونکر اپنی رحمت کے برخلاف محمد صاحب اور محمدیوں  کو حکم  دے سکتا تھا کہ میرے نام کے لئے مکّہ میں ایک خانہ کعبہ بناؤ  جس حال میں کہ اُنہوں نے روئے زمین پر آدمیوں کے خون کےدریا بہا دیئے۔  اور نہ محمد صاحب  نہ عمر نہ علی نہ حسن حسین اور نہ دیگر محمدی صاحبان  صاحب صلح ہوئے۔

جب میں نے یہ بات ایک  مولوی صاحب کی خدمت میں عرض کی تو اُنہوں نے جواب دیا کہ گنہگار کو سزا دینا ظلم نہیں انصاف  ہے اگر محمد صاحب اور مسلمانوں نے کافروں  کو مارا اور اُن کامال لوٹ لیا تو یہ کچھ بیجا نہیں کیا خدا کے عدل کو پورا کیا ۔ میں نے عرض  کی جناب جب کسی رحیم بادشاہ   نے اپنی  رعّیت کے ساتھ محبے کرنی ہوتی ہے تو بھوکھوں کو روٹی اور ننگوں کو کپڑا اور یتیموں اور بیواؤں کی خدمت اپنے بیٹے کے ہاتھ سے کرواتا  ہے لیکن جب کسی مجرم کو سزا دلوانی ہوتی یا پھانسی دلانا ہوتا ہے  تو  چوڑھے  جلاو  کے ہاتھ سے دلواتا ہے۔ اب آپ ہی  انصاف  فرمائے کہ بیوائیں اور یتیم  غریب مسکین۔ بادشاہ کے بیٹے کو کس نظر سے دیکھیں گے۔  اور مجرم لوگ جلاو کو کس نظر سے۔

قرآن کی ان آیات نے۔ فَخُذُوهُمْ وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ وَجَدتُّمُوهُمْ وَلَا تَتَّخِذُوا مِنْهُمْ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا۔جہاں پاؤ انہیں پکڑو اور قتل کرو اور ان میں سے کسی کو اپنے دوست اور مددگار نہ بناؤ۔ اور وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ لِلَّهِ۔ اور ان سے لڑو یہاں تک کہ فساد باقی نہ رہے اور الله کا دین قائم ہو جائے۔  ( البقر رکوع ۲۴) محمد صاحب اور مسلمانوں سے بہت ہی بہت سخت ظلم  غیر دین والوں  پر کروائے ہیں۔ ممکن نہیں کہ جن کے عزیز رشتہ داروں کی گردنیں اُن کی آنکھوں  کی سامنے کاٹی گئیں۔ اور جن کے گھر بار لوٹے  گئے اور اُن سے جبراً  کلمۂ  محمدی پڑھوایا گیا۔  کسی طرح سے محمد اور اُس کے خدا کی طرف محبت کی آنکھوں سے دیکھ  سکیں یا کعبہ میں جا کر صدق دل سے محمد ساحب کے خدا  سے اپنی بھلائی کے واسطے  کوئی دعا مانگ سکیں۔  ایسوں سے محمد  صاحب  کے خدُا کی شکایت  بالکل بجا  ہے۔

إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلَاةِ قَامُوا كُسَالَىٰ يُرَاءُونَ النَّاسَ وَلَا يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلَّا قَلِيلًا مُّذَبْذَبِينَ بَيْنَ ذَٰلِكَ لَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ وَلَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَن تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا ۔ منافق الله کو فریب دیتے ہیں اور وہی ان کو فریب دے گا اور جب وہ نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو سست بن کر کھڑے ہوتے ہیں لوگو ں کو دکھا تے ہیں اور الله کو بہت کم یاد کرتے ہیں۔ کفر اور ایمان کے درمیان ڈانوں ڈول ہیں نہ پورے اس طرف ہیں اور نہ پورے اس طرف اور جسے الله گمراہ کر دے تو اس کے واسطے ہرگزکہیں راہ نہ پائے گا۔ ( لنساء  ۲۱ رکوع)

’’ خدُا نے جہان کو ایسا پیار کیا ہے کہ اُس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخشا تا کہ  جو کوئی اُس پر ایمان لاے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے۔ کیونکہ خدا نے اپنے بیٹے کو جہان میں اِس لئے نہیں بھیجا کہ جہان پر سزا کا حکم کرے بلکہ اس لئے کہ جہان اُس کے سبب نجات پاوے‘‘ ( یوحنا کی انجیل ۳ باب ۱۶، ۱۷ آیت)  ’’ خداوند کی روح مجھپر ہے اُس  نئ اِس لئے مجھے مسح کیا کہ غریبوں کو خوشخبری  دوں۔ مجھکو بھیجا کہ ٹوٹے دلوں کو درست کروں۔ قیدیوں کوچھوٹنے اور اندھوں کو  دیکھنے  کی خبر سناؤں۔ اور جو بیڑیوں سے گھایل ہیں اُنہیں چھڑُاؤں اور خداوند کے سال مقبول  کی مُنادی کروں۔ ‘‘ ( لوقا ۴ باب ۱۸، ۱۹ آیت )

’’یسوع نے جواب دیا کہ میری بادشاہت اس جہان کی نہیں اگر میری بادشاہت اس جہان کی ہوتی تو میرے نوکر لڑائی  کرتے‘‘ ۔ ( یوحنا ۱۸ باب ۲۶ آیت) ۔

’’ تب یسوع نے اُس سے کہا اپنی تلوار میان میں کر کیونکہ جو تلوار کھینچتے ہیں تلوار  ہی سے مارے جائینگے‘‘ (متی ۲۶ باب ۵۲ آیت)۔

میرے پیارے مسلم بھائیو ہم آپکی  منّت کرتے ہیں کہ اِس دنُیا کے بادشاہ محمد کی پیروی چھوڑ دو اور تلوار  کو توڑ کر دور پھینکو۔ اور آسمان کے بادشاہ صَلح اور سلامتی   کے مالک مسیح کے پاس آؤ۔ سُنو وہ کیس میٹھی  آواز سے آپکو  بلاُ رہا ہے۔ ’’ اے تم لوگو  جو تھکے  اور بڑے  بوجھ سے دبے ہو سب میرے پاس آؤ کہ میں تمہیں آرام دونگا۔ میرا جوُا اپنے اوپر لے لو اور مجھ سے سیکھو کیونکہ میں حلیم اور دل سے خاکسار ہوں تو تم اپنے جیؤن میں آرام پاؤگے۔ کیونکہ میرا جوُا ملایم اور میرا بوجھ  ہلکا ہے‘‘۔ ( متی ۱۱ باب ۴۸ سے ۳۰ آیت تک) ’’ مبارل وہ جو صُلح کرنے والے ہیں کیونکہ وہ خُدا  کے فرزند کہلائینگے‘‘ (متی ۵ باب ۹ آیت) ’’دیکھو کیسی محّبت باپ نے ہمسے کی کہ ہم خدا کے فرزند کہلاویں‘‘ ( ایوحنا ۳ باب آیت)۔

راقم۔۔۔۔ ب صَالح



[1] خداوند رات کے وقت سلیمان کو خواب میں دکھائی دیا اور خدا نے کہا جو تو چاہے کہ میں  دوں سو مانگ سلیمان عرض کی ۔۔۔۔۔۔ اے خداوند میرے خدا تو نے اپنے بندے  کو میرے باپ داؤد  کی جگہ بادشاہ کیا اور میں ہنوز لڑکا ہوں اور باہر   جانے  اور بھتیرے آنے کا طور میں نہیں جانتا اور تیرا بندہ تیرے لوگوں کے بیچ میں ہے جنہیں تو نے چنُ لیا  ہے وے لوگ بہت اور بیشمار ہیں کہ کثرت کے باعث  اُن  کا حساب نہیں ہو سکتا۔ سو تو اپنے بندے کو ایسا سمجھنے والا دل عنایت کر کے وہ تیرے  لوگوں کی عدالت کرئے تاکہ میں نیک اور بد میں اِمتیاز کروں کہ تیری  ایسی بھاری  گروہ کا انصاف کون کر سکتا۔ اور  یہ بات  خداوند کے آگے خوش آئی۔ کہ سلیمان نے یہ چیز مانگی۔ اور اپنی عمر کی درازی نہ چاہی اور نہ اپنے لئے دولت کا سوال کیا  اور نہ اپنی دشمنوں  کے  ما بعد ھوٹیکی درخواست کی بلکہ اپنے لئے عقل مندی مانگی  تاکہ عدالت میں  خبر دار رہو۔ سو دیکھ کہ میں  نے تیری باتوں کےمطابق عمل کیا‘‘   ا۔ سلاطین ۳ باب ۵ آیت  سے۔ 

محمد صاحب  نے کہاں  اے روئے زمین کے لوگو( مشت نمونہ خبردار) سُنو کہ میرے رحیم خدا نے میرے دشمنو کے حق  میں کیا کیا فرمایا ہے۔ ولید بن مغیرہ حلاؔف جھوٹی قسمیں  کھانے والا۔ہینؔ زلیل ہے ہمازؔ  عیب کرنے والا ہے لوگوں  کو مشاء بنیم چغل خورہے۔ متاع للخلیو منع کرنے  والا ہے بھائی سے معتؔہ     ظالم  کرنے والا اور حد سے گزرجانا والا  ہے اثیم  گنہگار ہے عُتُلؔ بدر اور زشت خوہی ( گویا یہ سب باتیں ولید کو خرا ب دخوار کرنے کے واسطے کافی نہ تھیں) اور بعد ان عیبوں کے وہ  دلدالزنا  یعنے حرام کا  کا لطفہ بھی ہے۔ ‘‘ ( سورہ نؔ اور القلم ارکوع) تَبَّت یَدٔاَ انی لہَب وَّتُّبَّ ( سورة ا للہب الخ) ٹوٹ جایں دونوں ہاتھ ابی لہب کے اور وہ آپ مر جاے۔  نہ دفع کریگا اُس سے اِس بددعا کی تاثیر  کو اور اس پھٹکار  کو اُس کا مال اور جو اُس نے کمائی کی ششاب داخل ہو گا آگ شعلے والی یعنے دوزخ میں۔ اور جو رو اُسکی  جہنم کا ایندھن  اُٹھانے والی۔اور بیچ گردن  اُس کی کے پوست کھجور کی رسّی  یعنے دوزُخ کا زنجیر‘‘ ابی لہب نے دونوں ہاتھ سے پتھراُٹھا کر محمد صاحب کو  مارا تھا اور اُس کی بیوی محمد صاحب کے راہ میں کانٹے ڈالتی تھی۔

 

 

Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (22) | View Count: (32994)

Comments

  • Dear christian brothers and sisters I want to ask you a question.There are many thousands of denominations in christianity.Why?Because there is no one original text(Jesus taught in Aramaic)so text written after him some say 65 years and around translated from Aramaic,to Hebrew to Greek to English.Ask any linguist when some script is translated form one language to another it can't carry 100 % same meanings.But due to this discrepancy in meanings so many sects are formed.So have any one of you,there are some thinking scholars here e.g Br.Raheem and Br.Dr.Daniel.who should say OK let us search what Jesus himself said(not what others said about him)and base our beleif system on that.It is not difficult,there is a gosepl called "Red Letter Bible"meaning every thing what Jesus (peace be upon him)said is written in Red letter,while what is written in black letter is what others wrote about him>So if you put this red letter together and take out duplicates(as pretty much every thing is written in around 4 times)then you don't have whole writing more than 2 columns of a newspaper.And base your belief system on this.You will be surprised to see that what Jesus said doesn't contradict Quran at all.Point I am trying to make is to find common grounds(based on truth) and develop a good relationship with Jesus(follow what he taught)and with others.
    28/01/2017 7:45:51 AM Reply
  • I think though we Pakistani christians are angry on Muslims of Pakistan but we should never let the hatred come above our presenting christ to them.BEcuase the hatred blocks their interest and we have no one to blame except us.Br.Raheem Khan when ever he writes or Dr.Daniel speaks it is nothing but hatred actually this site is pushing Muslims away from us.,and therefore defeats the purpose.Either we change or close the site.
    25/01/2017 9:06:15 AM Reply
    • @Jimmy: Thank you for the message. This site and channel has been amazing as for for me, many things to learn and how i can talk to my Muslim friends. I have never heard any time from Dr. Daniel that he has hatred for the Muslim. but i can see the fear of Muslims have made you think that asking question openly some how is hatred. No christian with clear faith can hate a Muslim, only those who do not know Christ can act like this, but in Love many christians are asking questions and helping Muslim to see the truth which has been hidden from them for centuries.
      09/05/2017 10:38:00 AM Reply
  • I think,Mr.Raheem instead of being just emotional and nothing else we should learn from other people's views esp of Muslims because we are focusing on them therefore I am writing this link. http://www.thedeenshow.com/
    22/01/2017 10:09:53 AM Reply
  • You can't invite Muslims for discussion if u start conversation in a disrespectful way by insulin their two prophets Muhammad an d Jesus (peace be upon them all)by talking about them in 3rd person.
    16/01/2017 7:54:12 AM Reply
    • @Ahmad: ,You are so right.First step in any conversation should be mutual respect.Muslims call Jesus Peace be upon him or Hazrat Isa.Quran says don't discriminate among any prophets of God.The only dispute between Muslims and Christians is Muslims follow Jesus while Christians follow Church.
      16/01/2017 12:50:26 PM Reply
  • ONe request I have to make to my christian brothers. At one hand are we Muslims whom you hate day in day out,yet we call Jesus name with respect we say"Hazrat Isah ALaieh assalam"means peace be on Jesus (this we say in english)We believe that even christians who believe in One God(without partners,sons wife etc) and do good deeds will also go to heaven.I say this thing to you.Think impartially if there was no accountability on human being then what was the reason to create human being,in that case creation of human being was senseless.Without accountability in any work where you do in what ever department you work it will be chaos and the office or business will get destroyed and same wil happen with the world.It is only the rigid accountability that is keeping the system of the world going.The concept of "saved people" in christianity only helps its followers to loose spiritiuality,create emptyness,and leads to depression,fights in homes and suicides etc.Think about it.This concept of "believe in Jesus as saviour" and get a free pass to eternal kingdom was not taught by Jesus,He taught believe in One God(not three) and he said do good deeds(read book of James).His teachings are nothing but Islam.
    15/01/2017 10:49:06 AM Reply
  • Look there are those people who are born in their faith and die init yet there are those who are born in one and change into another.What ever happens one should follow a faith only after studying it and comparing it..Here is one good such example.:https://www.youtube.com/watch?v=vVWShgimuro
    15/01/2017 9:58:44 AM Reply
  • The biggest threat to christianity are one Jehovas witness and even bigger Atheist.Islam is the religion that is closest to christianity and teachings of Jesus.
    09/01/2017 8:20:26 AM Reply
    • @Jimmy: You are so right.I have read bible.As a matter of fact,if u read red letter gospel and take out all the,duplicates it comes to be less than 2 columns of newspaper.There is no contradiction in it with Quran.Like one Bible scholar said Gospel does not contradicts with Quran except where it contradicts itself.Let us both Muslims and Christians read Quran and Bible and and focus on commonalities rather than differences.There are no two ogher religions that have so much on common.Accusations are not goid.
      11/01/2017 1:30:39 PM Reply
    • @Jimmy: You are so right.I have read bible.As a matter of fact,if u read red letter gospel and take out all the,duplicates it comes to be less than 2 columns of newspaper.There is no contradiction in it with Quran.Like one Bible scholar said Gospel does not contradicts with Quran except where it contradicts itself.Let us both Muslims and Christians read Quran and Bible and and focus on commonalities rather than differences.There are no two ogher religions that have so much on common.Accusations are not goid.
      11/01/2017 1:27:10 PM Reply
  • See the blog of Dr.Bart Ehrman,who is professor of bible and religious studies at university of North Carolina. You being christians should become a member of this blog and learn a lot from his knowledge. His blog is "Ehrmanblog.org"
    08/01/2017 10:36:13 AM Reply
  • How western countries are creating bad image for themselves visit. www.informationclearinghouse.info
    08/01/2017 9:32:40 AM Reply
  • How western countries are creating bad image for themselves visit. www.informationclearinghouse.info
    08/01/2017 9:32:39 AM Reply
  • Hi,Mr Raheem.You didn't post my reply.If u run blog then have moral courage to hear the other side based on.logic and reasoning as,well.
    08/01/2017 4:12:56 AM Reply
    • @Raheem Khan: See when you start a conversation with negative attitude that "You are wrong but I am right"you get no where because you force the other person to be defensive.So first step should be to tell otehr that you are impartial so other should also be impartial.In all honesty this is truth that most of the people who follow a certain faith is because of their being born into it.Yet out of them most have not read their divine book.So we should be impartial and be open minded.ALso the other approach is reasoning and logic with open mind.Think about it.God bless you.
      20/01/2017 9:31:19 AM Reply
    • @Abdul: I understand the situation. everything is not the bed of roses. since I am also in the west, one thing I can assure you that with all the challenges, USA still better than Islamic countries. isn't? will you be happy to stay in Saudia, Pakistan or in Iraq? well let us chat here. we both have different understanding of respect. even if I accept that Muhammad was a brave, handsome, intelligent and influential man but reject him as a true prophet, Muslims take this as a insult while this my choice and right. accepting Jesus as a prophet can be respectful for Muslims but as a Christian we believe HE is more than a Prophet. but we don't take your decision calling him prophet as a insult towards Christianity. I am sure you would agree that Christian world provided much freedom to accept and reject whatever Muslims want while in every Islamic country non Muslims hardly have freedom. thanks Raheem
      19/01/2017 10:35:25 PM Reply
    • @Raheem Khan: Bhai I live in USA and work 2 jobs monday to friday and one job on saturday I leave home around 7 am and return around 11.30pm walking inf ear that no criminal may attack me in quiet night as it commonly happens.Sunday which is my day off,I am exhausted and tired lying on the bed hoping if the owner of my store calls me to come I will go and go running.Actually in USA the struggle for survival is very hard.The standard of living in USA is lower than many countries in the world because cost of living is higher than many countries in the world.The rent alone of one bed room apartment in New york city is 1500 dollars a month.I can't give you my phone because if you call me and my other room mates who are sleeping may wake up then they will become upset with me.So please excuse me yes if you will give me your phone I will call you when I get time.
      16/01/2017 12:47:41 PM Reply
    • @Abdul: do I need to post your objection? we all can see that I am talking to you and responding you. would you please come back for what I have responded to your initial objection? I can call you on your cell if you want to talk. hope to have fruitful chat with you. thanks
      11/01/2017 12:13:22 AM Reply
  • This article of yours sadly reflects bankruptcy of knowledge and overflowing of hatred towards Islam/Muslims?prophet Muhammad.Here are the few points I write and please think alone carefully if it makes sense or not. YOu wrote this خُدا کیونکر اپنی رحمت کے برخلاف محمد صاحب اور محمدیوں کو حکم دے سکتا تھا کہ میرے نام کے لئے مکّہ میں ایک خانہ کعبہ بناؤ جس حال میں کہ اُنہوں نے روئے زمین پر آدمیوں کے خون کےدریا بہا دیئے۔ اور نہ محمد صاحب نہ عمر نہ علی نہ حسن حسین اور نہ دیگر محمدی صاحبان صاحب صلح ہوئے۔ But Kaaba was not made by Prophet Muhammad ,it was made by Abraham(ibrahim and his son Ismael) سخت ظلم غیر دین والوں پر کروائے ہیں۔ ممکن نہیں کہ جن کے عزیز رشتہ داروں کی گردنیں اُن کی آنکھوں کی سامنے کاٹی گئیں۔ اور جن کے گھر بار لوٹے گئے اور اُن سے جبراً کلمۂ محمدی پڑھوایا گیا۔ کسی طرح سے محمد اور اُس کے خدا کی طرف محبت کی آنکھوں سے دیکھ سجا کر صدق دل سے محمد ساحب کے خدا سے اپنی بھلائی کے واسطے کوئی دعا مانگ سکیں۔ ایسوں سے محمد صاحب کے خدُا کی شکایت بالکل بجا ہے۔ Islam is different than christianity.In Islam if you convert from any other faith to christianity,publicly you have to confirm that you are not under any influence of money,pressure or greed to accept and if you say yes there is no pressure then only you are accepted into Islam while christianity has a hsitory of spreading through crusades,inquest,mslavery,colonilaisation.First came crusaders and white christian european armies and killed all men raped all women(this is what a catholic from south America told me.I live in USA) then came priest holding bread in one hand and bible in the other saying accept Jesus as your saviour and if someone didn't agree he was not given bread.Christianity is the only religion that spread with violence,cruelty,deceit and greed.Because there is no other way this religion can spread,there is nothing in it.The White Christians in Europe and America are leaving it for Atheism and this its the biggest and fast growing sect of christianity.Atheism.Yes. کوئی اُس پر ایمان لاے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے۔ کیونکہ خدا نے اپنے بیٹے کو جہان میں اِس لئے نہیں بھیجا کہ جہان پر سزا کا حکم کرے بلکہ اس لئے کہ جہان اُس کے سبب نجات پاوے‘‘ ( یوحنا کی انجیل ۳ باب ۱۶، ۱۷ آیت) ’’ خداوند کی Islam is the continuation of the left work of Jesus.Jesus came and jews became his enemy.They suceeded according to you to put him on the cross.According to Muslims no.Jesus was a mighty respectable prophet of God so God would not allow him to be put on the cross with thieves hanging next to him.According to bible that who is hung by tree is a thief. میرے پیارے مسلم بھائیو ہم آپکی منّت کرتے ہیں کہ اِس دنُیا کے بادشاہ محمد کی پیروی چھوڑ دو اور تلوار کو توڑ کر دور پھینکو۔ اور آسمان کے بادشاہ صَلح اور سلامتی کے مالک مسیح کے پاس آؤ۔ سُنو وہ کیس میٹھی آواز سے آپکو بلاُ رہا ہے۔ ’’ اے تم لوگو جو تھکے اور بڑے بوجھ سے دبے ہو سب میرے پاس آؤ کہ میں تمہیں آرام دونگا۔ میرا جوُا اپنے اوپر لے لو اور مجھ سے سیکھو کیونکہ میں حلیم اور دل سے خاکسار ہوں تو تم اپنے جیؤن میں آرام پاؤگے۔ کیونکہ میرا جوُا ملایم اور میرا بوجھ ہلکا ہے‘‘۔ ( متی ۱۱ باب ۴۸ سے ۳۰ آیت تک) ’’ مبارل وہ جو صُلح کرنے والے ہیں کیونکہ وہ خُدا کے فرزند کہلائینگے‘‘ (متی ۵ باب ۹ آیت) ’’دیکھو کیسی محّبت باپ نے ہمسے کی کہ ہم خدا کے فرزند No one is more peace loving than Muslims.CHristianity is the religion of big words but no action.That's why all over the world all the problems that mans sees and faces is because of them.I wonder who said "A tree is known by the fruit it bears"Was it Gandhi or Budha>?کہلاویں‘‘ ( ایوحنا ۳ باب آیت)۔
    04/01/2017 2:31:58 PM Reply
    • @Abdul: @Abdul: Dear Abdul. I am thankful that you are in the USA and not in Saudi Arabia. neither you will go and reside for your entire life nor they will permit you residency. of course these are the kafir and their principles towards Muslims/humanity that despite majority of the Muslims hate American and Jews, they still remains merciful towards Muslims. well I am not here to justify American or Jew. I am here to discuss with you for what you have wrote in your response to the article. if you go back and see your respond, unfortunately,you did not even provide one authentic historical proof to dispute what the author wrote about Muhammad, Jihadis and terrorist. even if you prove that Christianity spread by forceful conversion with offering bread on conditional motive, this still does not prove Islam is religion of peace or does it? so let us begin by discussing what the author said is wrong or right. shall we? 1: please provide that the Quran does not teach violence? 2: please advice if Islam did not spread by force or by offering financial support? 3: please inform me that how Crusades begin and what was their motives? thanks if you don't mind, give me your cell no and I will gladly contact you. Raheem from Zindagi TV. Deeper Blessings
      06/01/2017 6:55:50 AM Reply
Comment function is not open
English Blog